A Beautiful Township

Green Mansions has been designed by great architects and is being built to the highest standards. Full of flowering trees & plants, beautiful green strips & parks, nice monuments and a grand mosque, this will be a place you can be proud to call your home.

ایک خوبصورت ٹاؤنشپ

گرین مینشنزکو بہترین ماہر تعمیرات  نے ڈیزائن کیا ہے اور یہ  بہترین معیار کو پیش نظر رکھ کرتعمیر کیا جا رہا  ہے۔ ہر قسم کے پھولدار درخت اور پودے لگاے جا رہے ہیں اور اس میں خوبصورت مسجد پارکس اور مونومنٹس ہوں گے- یہ ایک ایسی جگہ ہوگی جسے آپ اپنا گھر کہنے پر فخر محسوس کریں گے۔

Modern Layout

Green Mansions includes designated plots for school, hospital, commercial area, and community centre. Special care is being taken to ensure only quality businesses are allowed to develop these properties. 70 foot wide main double road. 30 and 40 foot wide streets. Lots of parks and a playground for your children and family.

جدید نظام

گرین مینشنز میں سکول، ہسپتال ، کمرشل ایریا اور کمیونٹی سینٹر کے لیے الگ پلاٹس مخصوص ہیں۔ اس بات کی خصوصی  یقین دہانی کے لیے صرف اعلیٰ معیار والے کاروباروں  کو کام شروع کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ مرکزی سڑک  دوطرفہ اور 70 فٹ چوڑی ہے جبکہ عام سڑکیں 30 سے 40 فٹ چوڑی ہیں۔ یہاں پر آپ کی فیملی اور بچوں کی تفریح  کے لیے پارکس اور کھیل کا میدان بھی ہے۔

Reliable Developer

TORU ENTERPRISES is Mardan’s most professional developer and facilities operator. We have developed Gulberg Model Town Mardan, Gulberg Place Islamabad, Gulberg Arcade Mardan, Alhamra Banquets Mardan, and Green Mansions Mardan. We promise quality, honesty and reliability.

قابل اعتبارڈویلپر

گرین مینشنز   تعمیر کرنے والا خاندان مردان میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ لوگ ان پر اعتماد کرتے  ہیں۔ ساری زمین ایک مالک کی ہے اور ملکیت کے حوالے سے کسی بھی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں ہے۔

طورو  انٹر پرائزز کی جانب سے منصوبوں کی تکمیل کی ہمیشہ گارنٹی ہوتی ہے ۔  گلبرگ ماڈل ٹاؤن مردان میں چھے سو سے زائد خریداروں  کا اطمینان اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

CPEC Special Economic Zone is Coming to Rashakai - Mardan

Invest in the Future of Rashakai-Mardan

Green Mansions is located close to the Rashakai Economic Zone and is strategically located on M1 Motorway at intersection and links to CPEC through Burhan interchange. Due to this central position of the economic zone in the province, Rashakai Economic Zone will be the eminent trade hub of Khyber Pakhtunkhwa.

CPEC is a game changer project. Economic zone to be constructed in Rashakai under CPEC will generate over 300,000 jobs. Rashakai Special Economic Zone, less than 50 km from the planned CPEC railway as well as Peshawar, will be spread over an area of 4.04 square km. It will become a new home for the manufacturing and hi-tech companies and a hub of trade and logistics.

رشکئی ، مردان کے روشن مستقبل کو دیکھتے ہوئے آئیے اور کاروبار کیجیے

گرین مینشنز   رشکئی اکنامک زون کے پہلو میں واقع ہے اور یوں موٹر وے  پر برہان انٹر چینج کے ذریعے سی پیک سے جڑا ہے۔ چونکہ رشکئی اکنامک زون میں مرکزی حیثیت کا حامل ہے لہٰذا  یہ خیبر پختونخواہ میں تجارت کا نہات اہم مرکز ہوگا۔

سی پیک ایک گیم چینجر منصوبہ ہے ۔ اس منصوبے کے تحت رشکئی اکنامک زون میں مستقبل قریب میں تین لاکھ ملازمتیں پیدا ہونے کا محتاط تخمینہ ہے ۔ پشاور اور سی پیک کے مرکزی ریلوے ٹریک سے محض پچاس کلومیٹر دور ہمارا رشکئی سپیشل اکنامک زون تقریباً چار مربع کلومیٹر پر محیط ہے ۔ اس زون میں ہائی ٹیک کمپنیاں اور مینو فیکچر نگ سے متعلقہ بزنس کمیونٹی اپنے دفاتر اور فیکٹریاں قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ یوں مستقبل قریب میں یہ جگہ تجارت و ترسیل میں مرکزی حیثیت حاصل کرنے والی ہے ۔

Contact Us